The remaining games of the Pakistan Super League (PSL) 6 will continue from June 9th, the final is to be played on June 24th in Abu Dhabi.
A total of six double-header games are planned, with day games starting at 6 p.m. and night games starting at 11 p.m. Pakistan Standard Time. The remainder of each night game begins at 9:00 p.m. PST.
The final schedule of the tournament will be officially released today by the Pakistan Cricket Board (PCB).
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے باقی میچ 9 جون سے دوبارہ شروع ہوں گے ، فائنل شیڈول شیڈول کے مطابق 24 جون کو ابوظہبی میں کھیلا جائے گا۔
ٹورنامنٹ کے میچز یو اے ای وقت کے مطابق رات 8 بجے (پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے) شروع ہوں گے، ایک دب میں دو میچ والے روز پہلا میچ یو اے ای وقت کے مطابق شام 5 بجے (پاکستانی وقت کے مطابق 6 بجے) شروع ہوگا۔ ڈبل ہیڈرز والے روز دوسرا میچ رات 10 بجے (پاکستانی وقت کے مطابق 11 بجے) شروع ہوگا جب کہ ٹورنامنٹ کے بقیہ میچز کا مکمل شیڈول زلد جاری کر دیا جائے گا۔