ایس سی او میں پاکستان کے خلاف بھارتی سازش ناکام
اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس میں بھارت کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
ذرائع کے مطابق ، پاکستان کے خلاف بھارت کی دہشت گردی کی سازش کو ناکام بنا دیا گیا ہے اور ایس سی او پروٹوکول میں کالعدم تنظیموں کو شامل کرنے کی ہندوستان کی کوشش ناکام ہوچکی ہے۔
ہندوستان نے ایس سی او کے بیان میں اپنا ایف اے ٹی ایف پروپیگنڈا شامل کرنے کی کوشش کی لیکن ناکام رہا۔ قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کو بے نقاب کیا۔
افغانستان میں بھارت کے شرمناک ارادے بھی دنیا کے سامنے آشکار ہوگئے: ایس سی او میں اجیت ڈوول کو ایک بار پھر شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
ISLAMABAD: India suffered a defeat at the Shanghai Cooperation Organization (SCO) summit.
According to sources, India’s terrorist conspiracy against Pakistan has been foiled and India’s attempt to include banned organizations in the SCO protocol has failed.
India tried to include its FATF propaganda in the SCO statement but failed. National Security Advisor Moeed Yousuf exposed the Indian aggression in occupied Kashmir.
India’s shameful intentions in Afghanistan were also revealed to the world: Ajit Doval was defeated again in the SCO.