Federal Minister for Science and Technology Fawad Chaudhry’s first day of fasting slipped.
Federal Minister for Science and Technology Fawad Chaudhry said in his tweet that the month of Ramadan will be clearly visible in the evening of April 13 in Lahore, Islamabad, Peshawar and many other cities and the first fast will be on the 14th of Ramadan.
Fawad Chaudhry said that may Allah make this Ramadan a day of mercy and blessings for all. Amen
Later, a correct tweet was also made by the Federal Minister.
رمضان المبارک کا اعلان کرتے ہوئے فواد چوہدری کی زبان پھسل گئی
وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا پہلے روزے سے متعلق اعلان کرتے ہوئے زبان پھسل گئی۔
وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ رمضان کا چاند 13 اپریل کی شام لاہور ، اسلام آباد ، پشاور اور دیگر کئی شہروں میں صاف نظر آئے گا اور پہلا روزہ 14 رمضان کو ہوگا۔
فواد چوہدری نے کہا کہ خدا اس رمضان کو سب کے لئے باعثِ رحمت اور برکت بنائے۔ آمین
بعدازاں وفاقی وزیر کی جانب سے بھی ایک درست ٹویٹ کیا گیا۔