The Pakistan Cricket Board has officially confirmed the postponement of the Asia Cup until next year.
The Asia Cup was scheduled to take place in June this year, but it was clouded by uncertainty as India qualified for the Test Championship finals. Now, according to the PCB, the Asia Cup has been postponed till 2022. According to the PCB spokesperson, the Asia Cup has been postponed till 2022 due to which the fans will not be able to enjoy the Pak-India cricket match this year.
It may be recalled that Chairman PCB Ehsan Mani while briefing the Board of Governors on issues related to the International Cricket Council and the scheduled ICC Twenty20 World Cup this year, confirmed the postponement of the Asia Cup till 2022. It may be recalled that the Asia Cup was scheduled last year but due to corona virus it was postponed till this year but now it has been postponed again till next year.
پاکستان کرکٹ بورڈ نے باضابطہ طور پر ایشیاء کپ کے اگلے سال تک ملتوی ہونے کی تصدیق کردی ہے۔
ایشیاء کپ رواں سال جون میں ہونا تھا ، لیکن ہندوستان نے ٹیسٹ چیمپیئنشپ کے فائنل کے لئے کوالیفائی کرنے پر اسے غیر یقینی صورتحال سے دوچار کردیا۔ اب ، پی سی بی کے مطابق ، ایشیاء کپ 2022 تک ملتوی کردیا گیا ہے۔پی سی بی کے ترجمان کے مطابق ، ایشیاء کپ 2022 تک ملتوی کردیا گیا ہے جس کی وجہ سے شائقین اس سال پاک بھارت کرکٹ میچ سے لطف اندوز نہیں ہوسکیں گے۔
یاد رہے کہ چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے اس سال انٹرنیشنل کرکٹ کونسل اور شیڈول آئی سی سی ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ سے متعلق امور پر بورڈ آف گورنرز کو بریفنگ دیتے ہوئے ایشیاء کپ کے 2022 تک ملتوی ہونے کی تصدیق کی تھی۔
یاد رہے کہ ایشیا کپ گذشتہ سال شیڈول تھا لیکن کورونا وائرس کی وجہ سے اسے اس سال تک کے لئے ملتوی کردیا گیا تھا لیکن اب اسے اگلے سال تک ملتوی کردیا گیا ہے۔