Due to the increase in corona virus, lockdown was imposed in different areas of Islamabad and all educational institutions across the city were closed.
The Ministry of Education has issued a notification under which all educational institutions in Islamabad will remain closed till April 11 and also taking all kinds of examinations will be banned.
The Ministry of Education, Federal Government has taken this step to secure the students from the infectious disease and announced to keep the schools and colleges closed in Islamabad.
کورونا وائرس میں اضافے کی وجہ سے اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا تھا اور شہر بھر میں تمام تعلیمی ادارے بند کردیئے گئے تھے۔
وزارت تعلیم نے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس کے تحت اسلام آباد میں تمام تعلیمی ادارے 11 اپریل تک بند رہیں گے اور ہر طرح کے امتحانات لینے پر بھی پابندی ہوگی۔
وزارت تعلیم ، وفاقی حکومت نے طلبا کو متعدی بیماری سے محفوظ بنانے کے لئے یہ اقدام اٹھایا ہے اور اسلام آباد میں اسکولوں اور کالجوں کو بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔